شدت پسند تنظیم آئی ایس نے افغانستان کے ننگرهار صوبے سے 14 اساتذہ کو اغوا کر لیا ہے۔
افغانستان کی وزارت تعلیم نے کہا کہ یہ واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب
طلبا کوٹ ضلع کے میشر ملا صاحب مدرسہ میں امتحان دے رہے تھے۔
انہوں نے کہا کہ شدت پسندوں کا ایک گروپ مدرسے میں آیا اور وہاں سے 14 لوگوں کو اغوا کر لیا۔